سجاول (وائس آف رشیا) پاکستان کے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولینڈ کا جوڑا گزشتہ 8ماہ سے ورلڈٹور کے دوران سائیکل پر سفر کرتے ہوئے مختلف ممالک گھومنے کے بعد سندھ کے تاریخی مقامات کی سیر کیلئے سجاول پہنچا تھا،مسلح افراد نے یعقوب اور مریم سے موبائل فون اوردیگر سامان چھین لیا۔









