کراچی میں دوروزی بین الاقوامی سیمنار، روس سے اہم شخصیات کی شرکت

کراچی (وائس آف رشیا) کراچی میں دو روزہ بین الاقوامی سمینار منعقد ہوا جس میں روس ، کازان اور پاکستانی یونیورسٹیوں کے ڈین وائس چانسلرز ، پروفیسرز اور ان ممالک کی مختلف شعبوں کی طلبا نے شرکت کی ، پاکستان کی مختلف صوبوں کے یونیورسٹیوں کی پروفیسر ڈاکٹر ز اور طلبا نے اس سمینار کے دوران روس اور کازان سے آئے ہوئے مہمانوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ۔

روس کے جانب سے پروفیسر ڈاکٹر انا چیلینوکووا سینٹ پیٹرزبورگ ، پروفیسر ڈاکٹر یفگینی۔محموتووا ماسکو
ویرونیکا اوساچیوا ماسکو ، پروفیسر ڈاکٹر بوریس ولخونسکی ماسکو، پروفیسر ڈاکٹر تیمورخان بولاتویچ کازان، پروفیسر ڈاکٹر روستم چانیشیف کازان ، پروفیسر ڈاکٹر ایلسور نافیکوف کازان، پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کراچی اردو سائنس انڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کراچی ، ڈاکٹر محمد عارف خان اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر امیراحمدفاروقی اسسٹنٹ پروفیسر کراچی ڈاکٹر فیصل جاوید اسسٹنٹ پروفیسر کراچی نے شرکت کی ۔

روسی (کونسل جنرل) اندری ویکتورویچ فیدروف، روسلان پروخروف (وائس کونسل جنرل )، پاویل لامانوف( پ او آر ) کونسلیٹ کراچی ، کے جانب سے شام کے ڈینر کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں مہمان خصوصی جناب آصف خان (م ن اے) کراچی تھے.

جبکہ احمد جان پاکستان کمیونٹی ممبرسینٹ پیٹرزبورگ نے روس سے شرکت کی، اور آخر میں پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے آئے ہوئے مہمانوں اور خصوصی طور پر اندری ویکتورویچ فیدروف کونسل جنرل روس شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں