وزیراعظم شہبازشریف نے پی ایس ایل فائنل میں تماشائیوں کو آنے کی اجازت دیدی

لاہور (وائس آف رشیا) کفایت شعاری اقدامات کے باوجود کرکٹ کے شائقین کیلئےبڑی خوشخبری،وزیراعظم شہبازشریف نے پی ایس ایل فائنل میں تماشائیوں کو آنے کی اجازت دیدی۔

پی ایس ایل 11 کےفائنل میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی،وزیراعظم شہبازشریف نے پی ایس ایل فائنل میں تماشائیوں کو آنے کی اجازت دی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہافرنچائز مالکان کی درخواست پر فائنل میں تماشائیوں کو اجازت دی، فیصلے پر وزیراعظم شہبازشریف کا شکریہ اداکرتے ہیں۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل 11 کا فاٸنل میچ 3 مٸی کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں