یوکرینی ڈرون حملہ، روس کے بیلگورود ریجن میں مسافر بس کو نشانہ بنا دیا گیا، 5 افراد ہلاک، 23 زخمی
روسی فوج کا دنیپروپیٹروفسک ریجن کے گاؤں وولنوئے پر کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان
کیف پر بڑے میزائل حملے کے بعد زیلنسکی نے فضائی دفاعی میزائلوں کی دوبارہ اپیل کر دی
جنوبی کوریا میں امریکی ٹائیفون میزائل سسٹم کی تعیناتی کا متناسب جواب دیا جائے گا، روس کا انتباہ
روسی فوج نے یوکرینی فوجی سازوسامان لے جانے والی ریلوے لوکوموٹیو کو نشانہ بنا دیا
روس پر 379 یوکرینی ڈرون حملے، 8 افراد ہلاک، 86 زخمی
سرگئی لاوروف اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کے درمیان آج ماسکو میں اہم مذاکرات ہوں گے
روسی سرزمین پر دہشت گرد حملے کیف حکومت اور مغربی ممالک کا مشترکہ جرم ہیں، ماریہ زخارووا
روس نے امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزامات مسترد کر دیے