اسرائیل کی نئی شرائط غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کا سبب بن رہی ہیں: حماس

غزہ (وائس آف رشیا) فلسطین کی مزاحمتی تحریک اسلامی تحریک مزاحمت “حماس” نے بدھ کوایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے نئی شرائط رکھی ہیں جس کی وجہ سے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ طے کرنے میں تاخیر ہو رہی ہے۔

تاہم حماس نے کہا کہ وہ لچک کا مظاہرہ کر رہی ہے اور قطر اور مصر کی ثالثی میں جنگ بندی مذاکرات سنجیدہ سمت میں جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں