مغرب میں ہمت ہےتوارشنیک میزائل روک کر دکھائے، صدر پوتن کا چیلنج

ماسکو(وائس آف رشیا) صدر پوتن نے مغرب کو چیلنج کیا کہ وہ کیف میں اورشینک میزائل کو روکنے کی کوشش کرے۔

انہوں نے کہا کہ مغرب کیف میں ایک ہدف کا انتخاب کرے اور وہاں اپنے فضائی اور میزائل دفاعی نظام کو جمع کرلیں لیکن ہم پھربھی اس ہدف پر اورشینک میزائل داغیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جومغربی ماہرین جو روس کے اورشنیک میزائل سسٹم کی صلاحیت پر شک کرتے ہیں یقینا ان کی غلط فہمی دور ہوجائے گی۔ہم اس طرح کے تجربہ لئے تیا ر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں