کرینہ کپور اور سیف علی خان کے مداحوں کیلئے خوشخبری

ممبئی(وائس آف رشیا) بالی ووڈ کی سب سے مشہور جوڑی، کترینہ کیف اور چھوٹے نواب سیف علی خان جلد ایک فلم میں ساتھ نظر آئیں گے۔

بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘اینیمل‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے مشہور فلم ساز سندیپ ریڈی وانگا اب اپنی آنے والی فلم ’’اسپرٹ‘‘ میں بالی ووڈ کے بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے والے ہیں۔

بھارت کی انٹرٹینمنٹ میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کی مشہور جوڑی فلم ساز سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی پروجیکٹ کی کاسٹ میں شامل ہونے والے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں