جشن آزادی ! نیو ارباط ماسکو کی عمارتوں پر کل پاکستانی پرجگمگائے گا

ماسکو(وائس آف رشیا) پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر روس کے دارالحکومت ماسکو میں 14 اگست کوشام 8 بجے سے رات 12 بجے تک ماسکو کی مشہور شاہراہ نیو ارباط کی عمارتوں پر پاکستانی پرچم جگمگائے گا۔

یہ اقدام پاکستان اور روس کے درمیان دوستی کی علامت قرار دی جا رہا ہے اور ماسکو میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے فخر و انبساط کا لمحہ ہوگا۔ شہری اور سیاح اس موقع پر یادگار مناظر سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں