گزشتہ رات روس کے تین علاقوں میں سات یوکرینی ڈرون مار گرائے گئے

ماسکو(وائس آف رشیا) روسی وزارتِ دفاع کے مطابق گزشتہ شب روس کے تین علاقوں میں سات یوکرینی ڈرون مار گرائے گئے۔

بیان کے مطابق، “رات 12 بجے سے صبح 1:40 بجے کے درمیان فضائی دفاعی فورسز نے سات یوکرینی ڈرون تباہ کیے، جن میں چار روستوف ریجن، دو وولگوگراد ریجن اور ایک کراسنودار ریجن کے اوپر گرایا گیا۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں