صدر پوتن کا کرسک کے علاقے میں دشمن کو جلد از جلد شکست دینے حکم

کرسک (وائس آف رشیا) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کرسک کے علاقے میں یوکرائنی مسلح افواج کو جلد از جلد شکست دینے کا ٹاسک مقرر کیا ہے۔

صدر نے سرحدی علاقے میں ایک کمانڈ پوسٹ پر منعقدہ ایک میٹنگ میں کہا کہ درحقیقت، مستقبل قریب کے لیے ہمارا مقصد کرسک کے علاقے میں موجود دشمن کو شکست دینا ہے

روسی مسلح افواج کرسک کے علاقے میں یوکرینی فوجیوں کا صفایا کرنے کے لیے اپنا آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پانچ بستیوں کو کلئیرکروایا گیاہے ۔ جبکہ روسی افواج نے سودزہ قصبے کے مرکزی حصے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں