واشنگٹن(وائس آف رشیا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ولادیمیر زیلنسکی یوکرائنی تنازع کے پرامن حل کے لیے تیار نہیں ہیں۔
ٹرمپ نے زیلنسکی سے ملاقات کے بعد ٹروتھ سوشل پر لکھاکہ “آج وائٹ ہاؤس میں ہماری ایک بہت بامعنی ملاقات ہوئی، بہت کچھ سیکھا گیا جو اس طرح کی آگ اور دباؤ میں بات چیت کے بغیر کبھی نہیں سمجھا جا سکتا ہے، یہ حیرت انگیز ہے کہ جذبات کے ذریعے کیا نکلتا ہے
انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں صدر زیلنسکی امن کے لیے تیار نہیں ہیں









