ریاض میں روس امریکہ ملاقات ’بہت اچھی‘ تھی، استحکام کے لیے پراعتماد ہیں، ٹرمپ

نیو یارک(وائس آف رشیا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاض میں ہونے والے روسی امریکی مذاکرات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کے بحران کے حل پر ان کا اعتماد بڑھ گیا ہے۔

انہوں نے فلوریڈا کے مار-ا-لاگو میں اپنے متعدد نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کرنے کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ “مذاکرات بہت زیادہ پر اعتماد اوربہت اچھے تھے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ روس کچھ کرنا چاہتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں