بیونس آئرس(وائس آف رشیا) برکس ایسوسی ایشن کی پریس سروس نے بتایا کہ برکس کا سربراہی اجلاس 6 سے 7 جولائی تک برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقد ہوگا۔
پریس سروس کے مطابق “2025 میں برکس سربراہی اجلاس کی تاریخ اور مقام کی تصدیق ہو گئی ہے۔ یہ 6 اور 7 جولائی کو ریو ڈی جنیرو میں ہو گی۔”
برازیل نے اس سال یکم جنوری سے برکس کی صدارت سنبھالی ہے









