واشنگٹن (وائس آف رشیا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرائنی بحران کے حل میں سنجیدہ پیش رفت ہوئی ہے۔
انہوں نے وائٹ ہاؤس میں اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ “ہم یوکرین کے معاملے میں اچھی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں، مجھے لگتا ہے کہ ہم واقعی بہت اچھی پیش رفت کر رہے ہیں۔”









