روسی وزیر خارجہ کی ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت

ماسکو( وائس آف رشیا) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے

ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق وزیر فیدان کی اپنے روسی ہم منصب لاوروف سے ملاقات میں علاقائی پیش رفت اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران شام کے سیاسی اتحاد کے لیے دونوں ممالک کی حمایت پر زور دیا گیا تو اس ملک میں ایک جامع سیاسی منتقلی کے عمل کی اہمیت کوزیرِ لب لایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں