کرسک (وائس آف رشیا) روس نے یوکرین کےڈونیٹسک علاقےکےقصبے کوراخوف پرقبضہ کر لیا ہے.
روسی وزارت دفاع کے مطابق کوراخوف پر کنٹرول سے یوکرینی فوجیوں کی لاجسٹک سپورٹ ختم کر دی جب کہ گزشتہ روزایک روسی جوہری پلانٹ پریوکرینی حملےکو پسپا کر دیا۔
روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کورخوف کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد روسی فوجی آپریشنل اسپیس میں داخل ہو گئے ہیں. یوکرین کی مسلح افواج نے توپ خانے کے نظام کے ساتھ ڈونیٹسک پر گولہ باری کرنے کی صلاحیت کھو دی ہے
روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کوراخوف پر قبضہ کرنے کے بعد، روسی فوجی آپریشنل جگہ میں داخل ہوئے۔ اس سے ہمیں ڈونیٹسک عوامی جمہوریہ کے علاقے کی آزادی کی رفتار کو بڑھانے کی مدد ملے گی”۔









