روسی فضائیہ نے یوکرین کا مگ 29 مار گرایا

ماسکو(وائس آف رشیا) روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایک روسی لڑاکا طیارے نے یوکرین کا مگ 29 مار گرایا ہے۔

وزارت نے کہا کہ “روس کی ایرو اسپیس فورسز کی جنگی فضائیہ نے یوکرین کی فضائیہ کے ایک مگ 29 جیٹ کو مار گرایا ہے۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں