نئی دہلی(وائس آف رشیا) نانا پاٹیکر 8 اکتوبر کو گوا میں اچانک انتقال کر گئے تھے، ان کی موت سے فلم انڈسٹری اور ان کے مداح سوگوار ہیں۔
بالی وڈ کے مشہور اداکار نانا پاٹیکر کی اچانک موت نے فلم انڈسٹری اور ان کے مداحوں کو سوگوار کر دیا ہے، 75 سال کی عمر میں انتقال کرنے والے اداکار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گووا میڈیکل کالج اینڈ اسپتال (جی ایم سی ایچ) کے ایک سینئر ڈاکٹر نے تصدیق کی کہ نانا پاٹیکر کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی، اداکار کی میت کا پوسٹ مارٹم کیے جانے کے بعد یہ نتائج سامنے آئے ہیں۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نانا پاٹیکر کے دل کی ایک بڑی شریان میں خون کا جم کر بڑا لوتھڑا بن گیا، جس کی وجہ سے انہیں دل کا دورہ پڑا اور اسے ان کی موت کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔
رپورٹ میں وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایتھروسکلیروٹک اوکلوژیو کورونری آرٹری ڈیزیز کے باعث بائیں مرکزی کورونری شریان میں خون کا لوتھڑا بننے کے نتیجے میں دل کا اچانک دورہ پڑنا موت کی قدرتی وجہ ہے اور اسی طرح نانا پاٹیکر کو اس وقت دل کا دورہ پڑا جب خون کے لوتھڑے نے دل کی بائیں مرکزی شریان کو بند کر دیا، یہ شریان دل کے ایک بڑے حصے کو خون فراہم کرتی ہے۔









