اہم خبریں

شمالی وزیرستان اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

راولپنڈی:(وائس آف رشیا) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بنیاد کارروائیاں کرتے ہوئے 18 خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائیاں علاقوں میں خوارج کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر مزید پڑھیں